بين الاقوامی گروپ : خطے كے اندر بيداری كی تحريكوں میں حتی كاميابی كے بعد بھی عوام مختلف سياسی امور میں پورے جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں اور یہ چيز خطے میں بيداری كی تحريكوں اور ايرانی اسلامی انقلاب كے اندر مشترك ہے چونكہ یہاں بھی عوام ۳۲ سال گزرنے كے باوجود بھی تمام شعبہ ھائے زندگی میں ہر اول دستہ ہیں ۔