ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islamophobia»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ فيسٹيول انجمن اسلامی سوئزرلينڈ كے زير اہتمام ديگر مذہبی اداروں كے تعاون سے منعقد ہو گا ۔
اس قومی اجلاس كے انعقاد كا ہدف مسلمان اور غير مسلم شہريوں كے لیے اسلام فوبيا كا مفہوم بيان كرنا ہے جبكہ مسلمانوں كے خلاف سوئزر لينڈ اور ديگر يورپی ممالك میں نسلی امتياز كے نمونے ، نسل پرست اقدامات كے خلاف اپيل كرنے كے لیے مسلمانوں كو عدالت جانے كی تشويق وغيرہ اس فيسٹيول كے ديگر موضوعات ہیں ۔
882023