ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ syria-news، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ اور جنبش امل نے ايك مشترك بيان میں اعلان كيا : امريكی اور اسرائيلی دھمكيوں كا مقابلہ كرنے كے لیے ہم ايران كے شانہ بشانہ كھڑے ہوں گے ۔
اس مشترك بيان میں كہا گيا ہے : حزب اللہ سيد حسن نصر اللہ كی قيادت میں اور جنبش امل نبیہ بری كی قيادت میں امريكی اور اسرئيلی دھمكيوں كے مقابلے میں ايران اور شام كی حمايت كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ لبنان میں گروہ ۱۴ مارچ كے علاوہ سب كی ہمدردياں ايران اور شام كے ساتھ ہیں ۔
903051