ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ ثقافتی نشست لبنان كے شيعہ و سنی علما كی شركت كے ساتھ منعقد كی گئی ہے ۔
انجمن علمائے مسلمين لبنان كے زير اہتمام منعقد ہونے والی اس نشست میں حزب اللہ كی سياسی شوری كے سربراہ ابراھيم امين السيد ، مسجد قدس كے امام جماعت شيخ ماھر حمود اور انجمن علمائے مسلمين كے ركن شيخ محمد عمرو نے بھی خطاب كيا ۔
قابل ذكر ہے كہ نشست "امام حسين (ع) و اسلامی بيداری" انجمن علمائے مسلمين كے آفس میں منعقد كی گئی ۔
908328