ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ يورپ كی رپورٹ كے مطابق "دانش ، روشنی سيمينار" جامع مسجد زاكابان كے علماء كی سرپرستی میں ۲ تا ۵ جنوری ۲۰۱۲ء مسجد میں منعقد كيا گيا كہ جس میں شركا كو اسلام كے اصول و مبانی ، تاتارستان میں اسلام و مسلمين كی تاريخ اور ملك میں پہلی مسجد كے سن تعمير سے متعلق معلومات فراہم كی گئیں ۔
قابل ذكرہے كہ اصول و مبانی اسلام شارٹ كورس "دانش ، روشنی" كے عنوان سے يكاترينبورگ شہر میں ۲۰۱۰ء میں شروع كيا گيا تھا جو كہ ابھی تك جاری ہے ۔
930338