ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق مرزا شكور زادہ كی تحرير كردہ یہ كتاب دوشنبہ میں ايرانی قونصلیٹ كے تعاون سے شايع كی گئی ہے جبكہ اس كے نسخوں كی تعداد ۲۰۰۰ ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس كتاب میں برھان الدين ربانی كی رہبر معظم كے ساتھ ملاقات كی تصاوير بھی شايع كی گئی ہیں كہ جو امسال ستمبر میں پہلے اسلامی بيداری سيمينار كے موقع پر لی گئی تھیں ۔
932118