حرمين شريفين حضرت امام حسين ؑ اور حضرت عباس ؑ كے گنبد كے پرچم كی تبديلی

IQNA

حرمين شريفين حضرت امام حسين ؑ اور حضرت عباس ؑ كے گنبد كے پرچم كی تبديلی

21:38 - January 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2262398
بين الاقوامی: حرم مطہر حضرت امام حسين ؑ اور حضرت عباسؑ كے گنبد كے سياہ پرچم ماہ صفر كے آخری دن حسينی سيكرٹریٹ كے توسط سے تبديل ہوگئے ہیں۔
قرآنی نيوز ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ، نيوز ايجنسی "نون" كے حوالہ سے، حرم حضرت امام حسينؑ اور حضرت عباس ؑ كے گنبد كے سياہ پرچم كہ جو غم و حزن كی علامت ہے، ماہ محرم كے آغاز میں لہرائے گئے تھے،صفر كے آخری ايام اور ربيع الاول كے آغاز میں سرخ رنگ كے پرچم میں تبديل ہوگئے ہیں۔ياد رہے كہ حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی سيستانی مرجع شيعيان جہان ، نے منگل كو ماہ صفر كا آخری دن اور بدھ كو ربيع الاول كا پہلا دن اعلان كيا ہے۔

940451
نظرات بینندگان
captcha