قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس " inhac "ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار "حلال مصنوعات كی وسعت عالمی منڈی میں :زندگی كے مختلف پہلوؤں میں حلال كی پہچان"كے عنوان سے ، يونيورسٹی آف ٹيكنالوجی مارا كے زير اہتمام منعقد ہوگا۔
حلال اور حفاظتی مصنوعات ، خوراك اور پوشاك كی حلال مصنوعات، سرمایہ كاری اور تجارتی صنعت،سٹينڈرڈ سالوينٹس، اور تعليمی پروگراموں كو فروغ دينے كيلئے،جيسے موضوعات ہیں جو اس سيمينار میں مورد بحث ہوں گے۔
واضح رہے كہ یہ سيمينار تين زبانوں انگلش، عربی اور ملائشين، میں منعقد ہوگا۔ شركت كرنے كے خواہاں 15 مارچ 2012 ء تك اپنے نام كا اندراج كراسكتے ہیں ۔
948684