ملائشياء اسلامك يونيورسٹی ؛ سيرت انبياء كے اجلاس كی ميزبان

IQNA

22:59 - April 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2302187

ملائشياء اسلامك يونيورسٹی ؛ سيرت انبياء كے اجلاس كی ميزبان

بين الاقوامی گروپ: سيرت انبياء آدم (ع) سے ليكر خاتم(ص) تك كے عنوان سے ايك اجلاس ملائشياء كی بين الاقوامی اسلامك يونيورسٹی میں منعقد ہوگا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "IIUM" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس اجلاس میں ہندوستان ، آسٹريليا، كينیڈا اور امريكا وغيرہ كے علماء شركت كریں گے اور اس اجلاس میں سيرت انبياء پر بحث كریں گے۔
ياد رہے كہ یہ اجلاس آٹھ ہفتے تك جاری رہے گا۔
982619
نظرات بینندگان
captcha