بين الاقوامی گروپ : ۲۷ اپريل كو صحرائے سينا كی اسرائيلی قبضے سے آزادی كی مناسبت سے سیاسی میدانوں میں فعال سينكڑوں مصریوں نے مصر كے شہر "العريش" كے "حريت" چوك میں اجتماع كيا ہے اور اسرائيلی كےساتھ مكمل طور پر تعلقات كے خاتمے ، كيمپ ڈٰيوڈ معادہدے كو كالعدم قراردينے اور اسرائيلی جيلوں میں قيد مصريوں كی آزادی كا مطالبہ كيا ہے ۔