ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "bernama" نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس میں اسلامی اقتصاد اور مالياتی نظام كی صلاحيت اور غريب معاشروں كی اسلامی زكات اور وقف كے ذريعہ مدد كے معاملات كا جائزہ ليا يا۔
یہ كانفرنس تين دن ملائشيا میں منعقد ہوئی اور اس میں 175 مسلم اور غير مسلم ماہرين نے انسان دوست سرگرميوں كے فروغ پر باہمی گفتگو كی۔
یہ كانفرنس مسلم انسان دوست ورلڈ كانگريس كے زير اہتمام منعقد ہوئی ۔2008ء سے ہر سال یہ كانفرنس منعقد ہوتی ہے اس سے پہلے استانبول، دوحہ ، دوبئی میں اس كے سالانہ اجلاس ہوچكے ہیں۔
995532