ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ "اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن" كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی كتابی نمائش ہال كی دوسری منزل پر لگائے جانے والا یہ سٹال ان دنوں تہران میں واقع مصلی امام خمينی (رح) میں كتابی نمائش كا وزٹ كرنے والے افراد كی ميزبانی كر رہا ہے ۔
واضح رہے كہ یہ سٹال مختلف براعظموں سے تعلق ركھنے والے نمائندوں پر مشتمل ہے جن میں سے ايشيا – پيسيفك تعاون تنظيم اور امريكہ كی يورپ-افريقا تنظیم كے رابطہ دفتروں كے نام قابل ذكرہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ ان دفاتر نے اپنی كتابیں اور پمفلٹ جن كو اسلامی جمہوریہ ايران كے تعاون سے تيار كيا گيا ہے ، منظر عام پر ركھا ہے ۔
1001779