ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ ايكنا﴾ نے ﴿Carlton.co﴾ سے نقل كيا ہے امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی كے موقع پر ايرانی كلچرل سنٹر اور ايرانی ثقافت ايسوسی ايشن برای كارلٹن يونيورسٹی كے تعاون سے یہ كانفرنس منعقد كی جارہی ہے ۔
ٹورنٹو شيعہ اثنی عشری مركز كے امام جماعت حجةالاسلام سيد محمدرضوی اور ورجينيا امريكا كے پولیٹيكل وركر اور مصنف فل ويلٹو اس كانفرنس میں عصر حاضر كی بيداری اور امام خمیںی﴿رہ﴾ كے افكار كا جائزہ لیں گے۔
1020365