اسلامك يونيورسٹی ملائيشيا : بين الاقوامی كانفرنس '' اسلام ايشيا اور پسيفك میں'' كی ميزبان

IQNA

اسلامك يونيورسٹی ملائيشيا : بين الاقوامی كانفرنس '' اسلام ايشيا اور پسيفك میں'' كی ميزبان

21:02 - June 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2354311
بين الاقوامی گروپ ؛ ملائيشيا نے دارالحكومت كوالالمپور میں بين الاقوامی كانفرنس '' اسلام ايشيا اورپسيفك میں'' كا موضوع ﴿ تاريخی، ثقافتی اور عالمی نقطہ كی نظر سے لايحہ عمل ﴾ ہوگا۔ ہہ كانفرنس 10 اور 11 گيارہ اكتوبر كو بين الاقوامی اسلامك يونيورسٹی میں اسلامی تمدن اور تفكر اٹسٹی ٹيوٹ كے تعاون سے منعقد ہو گی۔
ايران كی قرآنی ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے iiom)﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ كانفرنس اسلامی تمدن اور تفكر انسٹی ٹيوب ﴿ISTAC﴾ بين الاقوامی وحدت اسلامی انسٹی ٹيوٹ ﴿IIMU﴾ اسلامك يونيورسٹی ملائيشيا اور اسلامی فہم انسٹی ٹيوٹ كے تعاون سے معتقد ہوگئی۔
اس كانفرنس میں عالم اسلام كے معروف مذہبی سكالرز'' اسلام ايشيا اورپيسفك میں '' كے موضوع كو تاريخی، ثقافتی اور عالمی تناظر كے تحت گفتگو كریں گے۔
یہ كانفرنس ملائيشيا كے سابق وزيراعظم مہاتير محمد كے خطاب سے شروع اور عبد اللہ بن احمد بداوی كی تقرير پراختتام پذير ہوگی ۔
1036735
نظرات بینندگان
captcha