ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق ، ۲۵ گرام کے صفحات پر مشتمل یہ قرآن بین الاقوامی قرآن نمائش کی ۶ نمبر گیلری میں لگائے گئے مکتوب پبلشرز کے اسٹال پر رکھا گیا ہے ۔
اسی طرح عراق کاسفر کرنے والے زائرین کی رہنمائے کے لیے (صراط الہدایۃ) نامی کتاب ، سال میں قرآن کا ختم مکمل کرنے کے لیے ۳۶۵ صحفوں پر مشتمل قرآنی نسخہ ، آیت اللہ مکارم شیرازی کے ترجمے پر مشتمل قرآن مجید اور کلیات مفاتیح الجنان نامی کتاب کو بھی اس اسٹال پر پیش کیا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا افتتاح ۱۴ جولائی کو صدر مملکت کی موجودگی میں کیا گیا ہے جو ۱۴ اگست تک جاری رہے گی ۔
1060776