پروفيسر سمير سلمان كے انتقال كی مناسبت سے بين الاقوامی يونين امت واحدہ كا اظہار افسوس

IQNA

پروفيسر سمير سلمان كے انتقال كی مناسبت سے بين الاقوامی يونين امت واحدہ كا اظہار افسوس

17:23 - July 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2380163
بين الاقوامی گروپ : بين الاقوامی يونين امت واحدہ نے پروفيسر سمير سليمان كے انتقال پر عالم اسلام كے بزرگ مفكرين اور دانشوروں كے نام تعزيتی پيغام ارسال كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بين الاقوامی يونين "امت واحدۃ" شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس بيان كا متن اس طرح سے ہے : ہمیں معلوم ہوا كہ پروفيسر سمير سليمان كہ جو امام خمينی (رہ) اور انقلاب كے عاشقوں میں سے تھے ، دار فانی سے رحلت فرما گئے ہیں ۔
آپ كا شمار ان اساتذہ میں ہوتا تھا كہ جو اپنی بيداری كو حضرت امام (رہ) كے مرہون منت سمجھتے تھے اور اسی رو سے انہوں نے امام خمينی (رہ) كے افكار سے متعلّق دو كتابیں "امام خمينی (رہ) اور اسلامی تمدن" اور "بين الاقوامی روابط اور تمدنوں كی جنگ" تحرير كی ہیں ۔
1063969
نظرات بینندگان
captcha