(ميانمار میں مسلم دشمنی كے اسباب اور نتائج) كے عنوان سے نشست كا انعقاد

IQNA

(ميانمار میں مسلم دشمنی كے اسباب اور نتائج) كے عنوان سے نشست كا انعقاد

23:50 - August 01, 2012
خبر کا کوڈ: 2383464
بين الاقوامی گروپ : ۶ اگست كو بين الاقوامی انٹرنيشنل ريسرچ انسٹی ٹيوٹ آف كلچرل مواصلات، ثقافت، آرٹس اور مواصلات كی كوششوں سے (ميانمار میں مسلمان دشمنی كے اسباب اور نتائج) كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ۶ اگست كو بين الاقوامی انٹرنيشنل ريسرچ انسٹی ٹيوٹ آف كلچرل مواصلات اور وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی كی كوششوں سے (ميانمار میں مسلمان دشمنی كے اسباب اور نتائج) كے عنوان سے نشست منعقد كی جائے گی ۔
رپورٹ كے مطابق ، عالم اسلامی كے ثقافتی مطالعات گروپ كی جانب سے منعقدہ اس نشست كے دوران اصفہان يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كے ركن نوذر شفيعی خطاب كریں گے ۔
واضح رہے كہ نشست كے دوران ميانمار میں مسلمانوں كی تاريخ ، ملك كی سماجی صورتحال ، ميانمار اور مسلمانوں پر اس كی تأثير ، اقتصادی صورتحال اور مسلمانوں پر تشدد میں اس كردار اور ان جيسے ديگر موضوعات كو زير بحث لايا جائے گا ۔
1068692
نظرات بینندگان
captcha