ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «french.moqawama»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس بيان میں ايمنسٹی انٹرنيشنل نے متحدہ عرب امارات كے حكام سے مطالبہ كيا ہے كہ حكومتی جيلوں میں قيد سياسی مخالفين كو فورا رہا يا كم از كم ان كے عدالتی ٹرائل منعقد كيا جائے ۔
انہوں نے مزيد كہا : امارات كو پر امن طور پر مظاہرہ كرنے والے افراد كے خلاف تشدد آميز كاروائيوں كو فوری روكنا چاہيئے اسی طرح قيد كيئے گئے ۳۵ سياسی رہنماؤں كی جگہ كا اعلان كرنا چاہيئے۔
1068519