بين الاقوامی قرآنی نمائش كےشعبہ يونيورسٹی كی اختتامیہ تقريب كا انعقاد

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش كےشعبہ يونيورسٹی كی اختتامیہ تقريب كا انعقاد

23:57 - August 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2391312
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۳ اگست كو تہران میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے يونيورسٹٰی سيشكن كی اختتامیہ تقريب منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے يونيورسٹی سيكشن كی اختتامیہ تقريب كل ۱۳ اگست كو مقامی وقت كے مطابق شام ۶بجے منعقد كی جائے گی ۔
یہ تقريب نمائش كے ہال نمبر ۳ nv میں منعقد كی جائے گی جس میں بين الاقوامی نمائش كے چيف آرگنائزر حجت الاسلام والمسلمين "حميد محمدی" اور قرآنی امور میں وزير ثقافت كے قائم مقام كے علاوہ خصوصی مہمان شركت كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس دفعہ قرآنی نمائش كے يونيورسٹی سيكشن كا انتظام طلباء كی قرآنی سرگرميوں كے قومی ادارے كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين "سيد مہدی تقوی" كے ذمہ تھا ۔
1077042
نظرات بینندگان
captcha