ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «IIU»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرنس بين الاقوامی ری پبليكن انسٹی ٹيوٹ، پاكستان ، عربی زبان اور ادب كالج كے تفسير و ترجمہ گروپ ، بين الاسلامی يونيورسٹی كی اسلامی مطالعات فيكلٹی كے تفسير و قرآنی علوم گروپ كی كوششوں سے اسلام آباد میں منعقد كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ اس بين الاقوامی كانفرنس كو منعقد كرنے كا ہدف قرآنی ترجموں كی آفات اور مشكلات كا كسی خاص ترجمے كو مورد تنقيد قرار ديئے بغير علمی جائزہ لينا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس كانفرنس میں مختلف ممالك كے طلباء، يونيورسٹيوں كے اساتيد، قرآنی مترجمين اور ماہرين كی بڑی تعداد شركت كرے گی ۔
1076015