بين الاقوامی گروپ : ہر ہنر پيغام كا حامل اور ہنرمند كی ذمہ داری اہل دنيا كو یہ پيغام پہنچانا ہے ؛ قرآنی ہنرمند اور خوش نويس نہ صرف یہ كہ اپنے كام كے ہنری جنبے پر اكتفا نہ كریں بلكہ آيات قرآن كے اعجاز كو درك اور اس الٰہی كتاب كی عظمت كو عوام الناس كے سامنے بيان كریں ۔