۱۴۴۶ نامی قرآنی منصوبے كی اختتامیہ تقريب كے بارے میں ايكنا كی رپورٹ

IQNA

۱۴۴۶ نامی قرآنی منصوبے كی اختتامیہ تقريب كے بارے میں ايكنا كی رپورٹ

23:51 - August 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2393174
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ۱۳ اگست جو مصلائے امام خمينی(رہ) میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كا دورہ كرنے والے افراد كی موجودگی میں ۱۴۴۶ قرآنی منصوبے كی اختتامیہ تقريب منعقد كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۳ اگست جو مصلائے امام خمينی(رہ) میں جاری بيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كا دورہ كرنے والے افراد كی موجودگی میں ۱۴۴۶ قرآنی منصوبے كی اختتامیہ تقريب منعقد كی گئی ہے جس میں اس بات كا اعلان كيا گيا ہے كہ اس قرآنی منصوبے میں ملك بھر سے ۵ ملين سے زائد افراد نے شركت كی ہے ۔
اس تقريب كا آغاز ايران كے ممتاز قاری "حامد شاكر نژاد" كے توسط سے تلاوت كلام پاك سے كيا گيا اس كے بعد قرآن چينل كے كمپئر يراق بافان اور ہادی صلح جو نے تقريب میں كمپئرنگ كے فرائض انجام ديئے ہیں ۔
1078656
نظرات بینندگان
captcha