"اسان"كی ركن غير سركاری اسلامی تنظيموں كا ميانمار كے مسلمانوں كی امداد كے لیے مشتركہ الائنس

IQNA

"اسان"كی ركن غير سركاری اسلامی تنظيموں كا ميانمار كے مسلمانوں كی امداد كے لیے مشتركہ الائنس

23:51 - August 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2394123
بين الاقوامی گروپ : اسان (ايشيا كے جنوب مشرقی ممالك كی يونين ) كے ركن اسلامی ممالك میں سرگرم غير سركاری تنظيموں نے ميانمار میں مسلمانوں كی امداد اور ان كے مسائل كو حل كرنے كے لیے مشتركہ الائنس تشكيل ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ملائيشين نيوز ايجنسی Bernama كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ملائيشيا كی بين الاقوامی اسلامی تعاون تنظيم Ikiam الائنس كے فريم ورك كو تيار كرنے كی پابند ہے ۔
واضح رہے كہ ۱۴ اگست كو ايشيا كے جنوب مشرقی ممالك كی غير سركاری تنظيموں كے اجلاس كے دوران اس الائنس كی منظوری دی گئی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اجلاس كے دوران الائنس كی تشكيل كا ہدف مينمار میں بحران كے خاتمے اور مسلمان كے خلاف تشدد آميز اقدامات كو ركوانا قرار ديا گيا ہے ۔
1079294
نظرات بینندگان
captcha