ايران ؛ چھٹے سفير مہربانی قرآنی مقابلوں كے كامياب اميدواروں كی تجليل

IQNA

ايران ؛ چھٹے سفير مہربانی قرآنی مقابلوں كے كامياب اميدواروں كی تجليل

23:52 - August 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2395093
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : علی اربابی كی ياد منانے كے لیے سفير مہربانی كے عنوان سے چھٹے قرآنی مقابلوں كی اختتامیہ تقريب كے دوران كامياب اميدواروں كی تجليل كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، ۱۶ اگست كو یہ تقريب ايران كے شہر لويزان میں واقع امام زادہ پنج تن میں منعقد كی گئی ہے جس كے دوران اس مرحلے كے كامياب اميدواروں كی تجليل كی گئی ہے ۔
شعبہ حفظ میں بڑی عمر كے افراد ك درميان منعقدہ مقابلوں میں عليرضا فيضی ، حميد ايمان دار اور علی وثوق حائز نے پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشنیں حاصل كی ہیں ، اسی طرح ۲۰ جز كےحفظ میں عليرضا محمدی ، مجتبی قدربيگی اور علی ترابی نے پہلی سے تيسری پوزيشن حاصل كی ہے ۔
1080758
نظرات بینندگان
captcha