ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان رہبری كے ركن آيت اللہ ابو القاسم خز علی نے ايك خط میں وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی اور مركز برائے ترقی انفارميشن ٹيكنالوجی كی كاركردگی كو سراہا ۔
اس تہنيتی خط كے ايك دوسرے حصے میں تعليم قرآن كے حوالے سے جديد ترين ٹيكنالوجی كو بروئے كار لانے پر مركز برائے ترقی انفارميشن ٹيكنالوجی كا شكریہ ادا كيا گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ آيت اللہ خز علی نے اپنے خط میں قرآن اور شب قدر سے متعلق انتہائی ظريف نكات كی طرف بھی اشارہ كيا ہے ۔
1081756