حضرت عبد العظيم حسنی (ع) كے حرم میں "پورزرگری" كی تلاوت كلام پاك

IQNA

حضرت عبد العظيم حسنی (ع) كے حرم میں "پورزرگری" كی تلاوت كلام پاك

23:57 - August 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2396778
قرآنی سرگرميوں كا گروپ : اس ہفتے مصلائے ری شہر میں محفل انس با قرآن كريم محمد رضا پور زرگری كی موجودگی میں منعقد كی جائے گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، جمعہ ۲۳ اگست كو مصلائے ری شہر میں واقع حرم حضرت عبد العظيم حسنی(ع) كے جوار میں محفل انس با قرآن منعقد كی جائے گی ۔
واضح رہے كہ اس پروگرام ہرجمعے كی رات نماز مغربين كے بعد ايران كی قرآنی شخصيتوں كی موجودگی میں اور اسد اللہ ہاشمی كے زير نگرانی منعقد كی جاتی ہے ۔
اس ہفتے كی محفل انس با قرآن میں ايران كے ممتاز بين الاقوامی قاری "محمد رضا پورزرگری" اور "ابدالی" كو مدعو كيا گيا ہے اسی طرح حفاظ كل قرآن شريفی زادہ بھی اس نوارنی محفل میں شركت كریں گے ۔
1081705
نظرات بینندگان
captcha