كوہدشت كے ادارہ اسلامی تبليغات كے شعبہ قرآنی امور كے ماہر "فرشيد محبی مقدم" نے ايران كی قرآنی خبر رساں كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران كہا: اس محفل كا ہدف قرآن كی دلنشين تلاوت سننے كا موقع فراہم كرنا ہے جو عيد فطر كی رات كوہدشت میں منعقد كی گئی ہے ۔
انہوں نے كہا ؛ اس محفل میں ايران كے بين الاقوامی قاری "ابو القاسمی" حاضرين كے لیے قرآن مجيد كی تلاوت كی ہے جبكہ محفل میں شركت كرنے والے شہريوں كی تعداد تقريبا ايك ہزار تھی جو شہر كے مختلف حصوں سے محفل میں شركت كے لیے آئے تھے۔
1082582