ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، بو شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے خواتين كے قرآن كريم كے ساتھ بيشتر انس كی خاطر ماہ رمضان میں متعدد سرگرمياں انجام دی ہیں ۔
اسی بنياد پر ان پروگراموں میں سے ايك جس كا خواتين كی جانب سے بھر پور استقبال كيا گيا ہے وہ صحيح قرأت كی تعليم كے لیے كلاسیں منعقد كرنا ہے ۔
مذكورہ ادارے نے اس سال ماہ رمضان میں امام بارگاہوں اور مذہبی تنظيموں كی سطح پر قرآن كی صحيح قرأت كی تعليم كے لیے خواتين كی ۵۰۰ كلاسیں منعقد كی گئی ہے جن كا بھر پور استقبال كيا گيا ہے ۔
1082244