ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «IslamicArtDoha»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مذكورہ كانفرنس "حمد بن خليفہ" كے عنوان سے اسلامی ہنر كانفرنسوں كے پانچویں مرحلے كا حصہ ہے جو ہر دو سال میں ايك دفعہ ويرجينيا كی "كامن ولتھ" يونيورسٹی كی ہنر فيكلٹی كی كوششوں سے قطر ہنر فاؤنڈيشن میں منعقد كی جاتی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْض(نور اسلامی ثقافت اور ہنر كی اصطلاح میں ) كانفرنس كی تفصيلات كے بارے میں آرگنائزنگ كمیٹی كی جانب سے بعد میں اعلان كيا جائے گا ۔
1083146