ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ جمعيت عمل اسلامی كے سيكرٹری جنرل شيخ محمد علی المحفوط كے اہل خانہ نے اس بات پر زور ديا : ان كے ساتھ ہر قسم كا رابطہ منقطع كر ديا گيا ہے اور اب ہمیں ان كی سلامتی پر تشويش ہے ۔
شيخ المحفوظ كے بیٹے نے كہا : ان كے ساتھ آخری رابطہ ۱۲ اگست كو ہوا تھا كہ جس كے بعد حكام نے بغير كسی وضاحت پيش كیے اہل خانہ كے ساتھ ان كا رابطہ منقطع كر ديا تھا ۔
1088388