آزاد اسلامی یونیورسٹی کے قرآن و عترت تحقیقاتی سنٹر کے معاون "عبد المجید طالب تاش" نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا : ایرانی طلباء کا قومی قرآنی فیسٹیول بھی آئندہ کچھ مہینوں میں منعقد کیا جائے گا اس لیے ہم ان مقابلوں کے نتائج کا اعلان اکتوبر کے مہینے تک کر دیں گے ۔
انہوں نے مزید کہا : مقابلوں کے وقت کا اعلان بھی اس ماہ کے آخر تک کر دیا جائے گا اور فیسٹیول کے دوران مختلف علاقوں کے ۴۰۰ افراد میں سے ۱۰۰ کامیاب امیدواروں کا بھی اعلان کیا جائے گا ۔
1086172