دارالقرآن ادارے كے شعبہ تعليم و تربيت كے معاون "داود تك فلاح" نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران اس بات كا اعلان كرتے ہوئے كہ ملك كے ۲۹ صوبوں میں "قرآنی تعليم كے خصوصی مراكز" قائم كيئے گئے ہیں كہا : زنجان اور تہران بھی اگلے چھ مہينوں كے دوران اس كاروان كا حصہ بن جائیں گے ۔
1085942