بين الاقوامی گروپ : اسلامی ممالك كی تعداد ۵۰ سے زائد ہے جو مادی لحاظ سے دنيا كے دو تہائی تيل اور روحانی لحاظ سے شہادت جو ہماری طاقت كا ذريعہ ہے جيسی دولت سے مالا مال ہے ، اگر ہم اسلامی اور انسانی اقدار كی حفاظت اسی طرح سياسی ، اخلاقی اور دينی مسائل میں دينی اصولوں كی رعايت كریں تو كاميابی اور ترقی حاصل كر لیں گے ۔