استنبول ؛ خط بريل میں قرآن شائع كرنے والے پبلشرز كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

IQNA

استنبول ؛ خط بريل میں قرآن شائع كرنے والے پبلشرز كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

23:37 - February 03, 2013
خبر کا کوڈ: 2490726
بين الاقوامی گروپ : ۳فروری كو تركی كے شہر "استنبول" میں خط بريل میں قرآن شائع كرنے والے پبلشرز كی پہلی بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جارہی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے نے بين الاقوامی روزنامہ " الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرنس مختلف اسلامی ممالك كے اسلامی كتابوں اور خط بريل میں قرآن كريم شائع كرنے والے پبلشرز كی شركت كے ہمراہ آج شروع ہوگی اور ۹ جنوری تك جاری رہے گی ۔
واضح رہے كہ اس ميدان میں تجربات كے تبادلے اور كوششوں كو يكجا كرنے كے لیے دنيا بھر كے مختلف ممالك میں خط بريل پر مشتمل قرآن كريم شائع كرنے والے پبلشرز كی خدمات سے آشنائی اس كانفرنس كا بنيادی ہدف ہے جبكہ اس ميدان میں اشاعتی مواد كے تبادلے میں سہولت كا جائزہ بھی ليا جائے گا۔
1181519
نظرات بینندگان
captcha