الجزائر میں "سيرت نبوی(ص) كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

IQNA

الجزائر میں "سيرت نبوی(ص) كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

23:51 - April 09, 2013
خبر کا کوڈ: 2517017
بين الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۸ اپريل سے الجزائر كے شہر قسنطينہ میں شروع ہونے والی "سيرت نبوی(ص)" كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس آج اختتام پزير ہو رہی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «elwatan» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ بين الاقوای كانفرنس الجزائر كی وزرات مذہبی امور كی كوششوں سے تونس ، مصر ، سوڈان ، شام ، امارات اور سعودی عرب سميت ديگر يورپی ممالك كے علما كی موجودگی میں منعقد كی جا رہی ہے ۔
الجزائر كے وزير مذہبی امور بوعبد اللہ غلام اللہ نے اس كانفرنس میں اپنے خطاب كے دوران خيال ظاہر كيا : عالم اسلام میں كچھ ايسے علما اور مفكرين پر مشتمل گروپ بھی ہیں جو مسلمانوں كو درپيش مسائل كے حل كے لیے صرف ايك خاص روش كے قائل ہیں درحالنكہ كہ ايسے افكار بلكل بھی ٹھيك نہیں ہیں ۔
1210397
نظرات بینندگان
captcha