قاہرہ ؛ "اسلامی افكار میں حيات نو كے مراحل" كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

IQNA

23:51 - April 14, 2013
خبر کا کوڈ: 2518808

قاہرہ ؛ "اسلامی افكار میں حيات نو كے مراحل" كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : آج ۱۴ فروری كو مصر كے دارالحكومت قاہرہ كی بين الاقوامی يونيورسٹی سے منسلك "دارالعلوم" كالج میں "اسلامی افكار میں حيات نو كے مراحل" كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے مصر سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "المصريون" ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرنس قاہرہ انٹرنيشنل يونيورسٹی كے دارالعلوم كالج كے فلسفہ گروپ كی كوششوں سے منعقد کی گئی ہے جويونيورسٹی كے وائس پرنسپل صالح توفيق كے زير نگرانی دو دن تك جاری رہے گی ۔
واضح رہے كہ شعبہ فلسفہ كے صدر محمد عبد اللہ الشرقاوی نے تمام محققين ، يونيورسٹی كے اساتيد اور صحافيوں سميت عرب اور اسلامی ممالك كے ‏سفرا كو اس كانفرنس میں شركت كی دعوت دی ہے ۔
1212108
نظرات بینندگان
captcha