ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے مصر سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "اليوم السابع" ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ فيسٹيول فلسطين اور قدس كی حمايت كے لیے قائم عالمی الائنس اور بيت المقدس اكیڈمی كے تعاون سے مقامی وقت كے مطابق دن ۱۲ بجے سے شام ٦ بجےتك منعقد كيا گيا ہے ۔
مصر كے شہر منصورہ كے اصول دين كالج كے سربراہ "عبد الرحمان البر"، حماس كے نائب صدر "موسی ابو مرزوق" ، اسرائيلی جيلوں سے رہائی پانے والی فلسطينی قيدی "عبد الرحمان شديد" اور فلسطينی مسائل كے ماہر "امل خليفہ" نے اس فيسٹيول میں شركت كی ہے ۔
1212870