سیالکوٹ میں داعش کے حق میں وال چاکنگ

IQNA

سیالکوٹ میں داعش کے حق میں وال چاکنگ

11:39 - December 21, 2014
خبر کا کوڈ: 2623596
بین الاقوامی گروپ: حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھشت گردوں کے خلاف اکٹھے ہوکر مقابلہ کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی سیالکوٹ میں داعش کی وال چاکنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔

ایکنانیوز- ابنا کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھشت گردوں کے خلاف اکٹھے ہوکر مقابلہ کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی سیالکوٹ میں داعش کی وال چاکنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں جی ٹی روڈ اور تحصیل پسرور میں چونڈہ شہر کے مختلف مقامات پرداعش کے ہمدردوں نے وال چاکنگ شروع کردی۔ سیالکوٹ شہر میں کشمیر روڈ اور نواحی قصبے کوٹلی لوہاراں میں بھی داعش کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دیواروں پر لکھے نعروں کو مٹانا شروع کر دیا جبکہ وال چاکنگ کرنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

659637

نظرات بینندگان
captcha