پاکستان۔ وحدت اسکاوٹس کے لیے تربیتی پروگرام

IQNA

پاکستان۔ وحدت اسکاوٹس کے لیے تربیتی پروگرام

9:10 - March 06, 2015
خبر کا کوڈ: 2934047
بین الاقوامی گروپ: وحدت اسکاوٹس محرم اور دیگر مواقعوں پر عوامی خدمات انجام دیں گے

ایکنا نیوز- پاکستان میں اسکاوٹس کا کردار بہت اہم ہے۔ محرم میں عاشورا کاجلوس ہو یا چہلم کے پروگرامز ۔ مجلس عزا ہو یا کوئی اور بڑی مذہبی تقریب ۔ نوجوان طلباء جو سکاوٹس کے کردار میں خدمات انجام دیتے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔  یکم مارچ سے کوئٹہ میں وحدت اسکاوٹس اوپن گروپ پاکستان کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام  شروع کیا گیا ہے جس کے تیسرے دن وحدت اسکاوٹس کوئٹہ ڈویژن کے اسکاوٹس کو مختلف ٹیکنکس بتائے گیے۔  اس موقع پرمجاہد علی مرکزی ڈپٹی چیف اسکاوٹس اور ثاقب علی مرکزی ڈپٹی سیکریڑی وحدت یوتھ اور کوآرڈینٹر منصب علی بھی موجود ہے۔
پروگرام کے اختتام پر بہشت زینب سلام اللہ علیہا ( گنج شہداء ) ہزارہ قبرستان میں وحدت اسکاوٹس کوئٹہ ڈویژن نے  شہداء کے مرقد پر سلامی پیش کی ۔

 

ٹیگس: سکاوٹ ، وحدت ، پرگرام
نظرات بینندگان
captcha