ایڈیلیڈ میں پہلے شیعہ اسلامی اسکول کا قیام

IQNA

ایڈیلیڈ میں پہلے شیعہ اسلامی اسکول کا قیام

7:05 - November 06, 2015
خبر کا کوڈ: 3443886
بین الاقوامی گروپ:پلے فورڈ کالج اسکول اگلے سال سے کام شروع کررہا ہے

ایکنا نیوز- ایڈیلیڈ میں  پیروان اہل بیت (ع)کے اصرار پر تعلیمی ضروریات کو محسوس کرتے ہوئے مقامی مومنین کی تعاون اور کوششوں سے جلد شیعہ اسکول با قاعدہ اجازت کے بعد رسمی طور پر کام شروع کررہا ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق ایڈیلیڈ میں پہلا شیعہ اسکول تعلیمات اہل بیت (ع) کی روشنی میں اسلامی ثقافت اور روایات کو مدنظر رکھتے ہویے قایم کیا جارہا ہے اور اگلے سال سے باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ جعفریہ اسلامک مرکز اسکول کے علاوہ دیگر تعلیمی اور ثقافتی حوالوں سے اسلامی کلچر کے فروغ میں گرانقدر خدمات انجام دے رہا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha