مصر؛ رمضان المبارک میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی مشترکہ عادات

IQNA

مصر؛ رمضان المبارک میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی مشترکہ عادات

10:13 - May 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503047
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک عیسائی اور مسلمانوں میں اتحاد و ہم آہنگی کا خوبصورت منظر پیش کرتا ہے

مصر؛ رمضان المبارک میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی مشترکہ عادات


ایکنا نیوز- الوفد نیوز ویب سایٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مصر کے مسلمانوں اور عیسائیوں میں وحدت و محبت کا خوبصورت منظر سب کو نظر آتا ہے۔

سایٹ کے مطابق رمضان لمبارک میں کہا جاتا ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوں میں کوئی فرق موجود نہیں اور مصر سب کا ہے اور کسی خاص مسلک یا مذہب سے مخصوص نہیں۔


فوج کی مدد، کام کے اوقات میں تقسیم بندی اور افطار میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کی یکساں شرکت مسلمان اور مسیحی برادری کی وحدت کو پیش کرتی ہے۔

الوفد رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں تمام مسلم اور مسیحی محلوں کی چراغانی۔ افطار کے بعد سیرو گردش اور راتوں کو فٹبال کھیلنا سب کا مشترکہ پروگرام شمار کیا جاتا ہے۔

3602548

نظرات بینندگان
captcha