یمنی مظالم پر؛ بن‌‌سلمان پر انسانی حقوق پابندی متوقع

IQNA

یمنی مظالم پر؛ بن‌‌سلمان پر انسانی حقوق پابندی متوقع

7:16 - April 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504430
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم کے ترجمان نے یمن میں مظالم جاری رکھنے پر بن سلمان پر سفری پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

یمنی مظالم پر؛بن‌‌سلمان پر انسانی حقوق پابندی متوقع

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم کے سنیر رکن فلپ بولوبیون نے نے تنظیم کی ویب سایٹ پر مقالے میں لکھا ہے: اقوام متحدہ کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی ولی عھد محمد بن سلمان پر سفری پابندی عاید کرنا ضروری ہے۔

 

انکا کہنا تھا: بن‌سلمان نے اپنے چہرے کے تاریک حصے کو صلح پسند چہرے پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور سعودی عرب کو مظالم کے دریا میں غرق کردیا ہے

 

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے سنیر رکن نے یمن میں مظالم پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے: یمن میں مظالم پر چشم پوشی ممکن نہیں اور ان واقعات کو چھپانا کسی کے لیے آسان نہیں۔/

3704455

نظرات بینندگان
captcha