
ایکنا نیوز- امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ﮈویژن کی جانب سے چہارم سے ہشتم جماعت تک کے بچوں کے لیے مقابلہ حسن قرآت اور منقبت خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یوم علی اصغر کے عنوان سے مقابلہ حسن قرآت اور منقبت خوانی سترہ اور اٹھارہ نومبر کو ہزارہ ٹاون بروری میں منعقد کیا جارہا ہے جسمیں اسکول کے بچے شرکت کرسکتے ہیں۔ مقابلوں میں اول تا سوم آنے والوں کے انعامات کچھ یوں ہے۔
انعامات:-
پہلا انعام 3000
دوسرا انعام 2000
تیسرا انعام 1000
معلومات اور اندراج کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔
قرات- سید مرتضی
*☎ 0341 8309304