برطانیہ؛ لیبر پارٹی نے حزب‌الله پر پابندی کی مخالفت کردی

IQNA

برطانیہ؛ لیبر پارٹی نے حزب‌الله پر پابندی کی مخالفت کردی

10:01 - February 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3505800
برطانیہ؛ لیبر پارٹی نے حزب‌الله پر پابندی کی مخالفت کردی
بین الاقوامی گروپ- لیبر پارٹی نے حزب اللہ پر پابندی کے حکومتی فیصلے کو نادرست قرار دیا۔

ایکنا نیوز- رایٹرز کے مطابق لیبر پارٹی کے «ساجد جاوید» کے مطابق حزب‌الله لبنان پر پابندی کے حوالے سے کافی شواہد کا ہونا ضروری ہے۔

 

ترجمان کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی حزب‌الله کی مکمل بایکاٹ کی مخالفت کرے گی۔

انکا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کو ثابت کرنا ہوگا کہ یہ اقدام منطقی ہے اور سیاسی فیصلے اور دباو کے تحت نہیں کیا جارہا ہے۔

 

برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی وسطی میں امن و امان کے مسایل ابھارنے پر لبنان کے حزب‌الله  گروپ کو پابندی کا نشانہ بنایا جایے گا تاہم اس حوالے سے ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے گیے ہیں۔

 

برطانیہ کے اس اقدام کو ملک کے اندر اور بیرون ممالک میں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔/

3793795

 

نظرات بینندگان
captcha