IQNA

9:09 - January 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507093
بین الاقوامی گروپ- تیسرے قرآنی مقابلے آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد کیے گیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں اداارے «کفیل» کے مطابق تجوید و ترتیل قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔

 

 لندن کے  «آیت‌الله خوئی» فلاحی ادارے میں منعقدہ تقریب میں علما، اساتذہ، طلبا  اور مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم بھی شریک تھے۔

 

مقابلوں میں برطانیہ کے مختلف علاقوں سے  ۳۲ قاری شریک تھے ۔ جبکہ مقابلوں میں ۱۶ سے ۲۳ سال، ۱۱ سے ۱۵ سال اور ۷ سے ۱۰ سال کے نوجوانوں کے الگ الگ مقابلے منعقد ہوئے۔/



 

3870939

نام:
ایمیل:
* رایے: