IQNA

7:20 - April 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3507465
تہران(ایکنا) کورونا بحران کے حوالے سے جرمنی اور ھالینڈ میں مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے مساجد سے اذان نشر کی گئی۔

جرمنی میں اسلامی ترک ادارے کے نمایندے فخرالدین آلپتکین کا کہنا تھا: اذان جرمنی کی پچاس سے زاید مساجد سے اذان نشر ہوئی۔

 

آلپتکین کے مطابق اس سے پہلے کسی خاص ایونٹ کے بغیر مساجد سے اذان نشر کرنے کی اجازت نہ تھی۔

 

ھالینڈ میں بھی کورونا بحران کے حوالے سے مساجد سے اذان نشر کے مسلمانوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا۔

 

گذشتہ روز مذکورہ ادارے سے وابستہ ھالینڈ کی چار مساجد سے بیک وقت اذان نشر کی گیی۔

 

اٹلی اور اسپین کے بعد جرمنی کو یورپ میں کورونا کے حوالے سے سخت ترین حالات کا سامنا ہے۔/

3889029

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: