مصریوں نے قرآنی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

IQNA

مصریوں نے قرآنی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

7:08 - September 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3508258
تہران(ایکنا) مصری مساجد کے امام اور خطبا نے وزارت اوقاف سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بند قرآنی سرگرمیوں کو شروع کرنے کی اجازت دی جائے۔

مصری ائمه جماعات، خطباء، قراء و حفاظ کرام اور مدارس کے اساتذہ نے وزارت اوقاف اور وزیر اوقاف

«مختار جمعه» سے ایک مشترکہ بیان میں قرآنی سرگرمیاں شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔

 

بیان میں وزیر اوقاف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ  قرآنی سرگرمیوں کو شروع کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ اعتدال پسندی کو عام کیا جاسکے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے: ھم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ایس او پیز کے ساتھ تمام قرآنی پیغامات کو دنیا تک پہنچانے کی اجازت دی جائے اور دعا ہے کہ کورونا کا دنیا سے خاتمہ ہو۔/

3925181

نظرات بینندگان
captcha