IQNA

7:43 - October 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508409
تہران(ایکنا) کورونا کی وجہ سے ترکی اور بعض عرب ممالک میں ڈسپوزیبل سجادہ نماز کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

کورونا بحران کہ وجہ سے ترکی میں ڈیسپوزیبل سجادہ نماز کی صادرات میں اضافہ ہوچکا ہے اور اس وقت کئی ممالک میں اس سجادے کا استعمال شروع ہوچکا ہے جنمیں سعودی عرب، عراق اور قطر سرفہرست ہے۔

 

ایک سو پندرہ سینٹی میٹر طول اور ساٹھ سینٹی میڑ عرض کے ساتھ اس سجادے کو بہ آسانی پرس میں رکھا جاسکتا ہے اور نہ صرف کورونا کی وجہ سے بلکہ سیر و تفریح کے دوران بھی اس کا استعمال کام اور عبادت کو آسان بنا سکتا ہے۔/

3931317

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: