ترکی؛ «لیلةالرغائب» کے پروگرام مسجد ایاصوفیه میں منعقد + تصاویر

IQNA

5:33 - February 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3508927
تہران(ایکنا) استنبول کے شہریوں نے «لیلة الرغائب» کی مناسبت سے ایاصوفیه مسجد میں دعا و مناجات کیے۔

ترک میڈیا کے مطابق مقدس رات «لیلة الرغائب» کی تقریب عبادت میں ترکی مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ علی ارباش کے علاوہ بڑی تعداد میں شہری شریک تھے۔

شہریوں نے کورونا کے پیش نظر مکمل طور پر ایس او پیز پر عمل کے ساتھ عبادات بجا لائیں۔

ایاصوفیه کی عمارت ۱۵۰۰ سال ایک کلیسا کے طور پر تعمیر ہوئی تھی مگر عثمانیوں کی فتح کے بعد سال ۱۴۵۳ کو اس کو مسجد کی شکل دی گیی۔

مذکورہ مسجد سال ۱۹۳۴ کو ترک صدر مصطفی کمال آتاترک نے اس مسجد کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا حکم دیا مگر گذشتہ سال اردوگان کے حکم پر اس مسجد کو دوبارہ مسجد میں بدلنے کا حکم دیا گیا۔/

.

مراسم «لیلةالرغائب» در مسجد ایاصوفیه استانبول برگزار شد

3954920

نظرات بینندگان
captcha