رمضان المبارک اور مسجدالحرام کی قرآنی رونق

IQNA

رمضان المبارک اور مسجدالحرام کی قرآنی رونق

9:59 - April 11, 2022
خبر کا کوڈ: 3511659
تہران(ایکنا) مسجد الحرام کے ایام میں اس مقدس مسجد میں قرآنی محافل کی رونق میں خاص اضافہ ہوتا ہے۔

نیوز ایجنسی الیوم السابع کے مطابق مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) کے امور کی کمیٹی کے مطابق حرمین شریفین میں یہاں پر قرآنی سرگرمیوں میں کافی تیزی آتی ہیں۔

 

مسجد الحرام میں قرآنی امور کے انچارج بدر المحمادی کا کہنا تھا کہ زایرین کی سہولیات کے لیے ان مبارک ایام میں خاص تیاری کی جاتی ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ادارے کی کوشش ہے کہ پورے مہینے میں قرآنی محافل کا سلسلہ جاری رہے کیونکہ ارشاد باری تعالی ہے: «ماه رمضان [وہی مہینہ] ہے جس میں قرآن اتارا گیا اور  [كتاب ] ہے کو لوگوں کی رہنما [ضمانت] واضح ہدایت [معیار]  حق و باطل ہے» (سوره بقره آیه ۱۸۵).  قرآنی محافل عصر کے اوقات میں ملک فهد اور سعودی صحن میں منعقد ہوتی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: محافل رمضان کے ایام میں خاص انداز میں منعقد ہوتی ہیں کیونکہ اس مہینے میں تلاوت اور تدبر قرآن اور بابرکت کتاب سے انرجی لینے کا خاص موقع ہے۔

 

المحامدی کا کہنا تھا: مسجدالحرام میں زائرین کی سہولیات کے لیے مقامی رضاکاروں کی مدد لی جاتی ہے۔

 

کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد سے  مسجدالحرام میں پانچ قرآنی محافل کا آغاز ہوا اور رمضان میں ان میں اضافہ کی اطلاعات ہیں۔/

4048341

نظرات بینندگان
captcha